• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ لکھپت جیل میں سانحہ یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے کا ملزم پرسرار طور پر ہلاک

Todays Print

لاہور(نمائندہ جنگ)صوبائی  دارالحکومت  کی کوٹ لکھپت جیل میں سانحہ یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے کا ملزم پرسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔

جیل پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز قیدی انڈریاس غلام سانحہ یوحنا آباد میں حافظ ندیم اور بابر نامی شہریوں کو زندہ جلانے کے جرم میں سزا کاٹ رہا تھا،  ایک روز قبل مذکورہ قیدی کی  اچانک طبیعت خراب ہو نے پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا، جیل حکام نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تازہ ترین