• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک الفلاح کو 8.470ارب روپے کاقبل از ٹیکس منافع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بینک الفلاح لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس میں 30جون 2017کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کی منظوری دی، بینک نے اس عرصے میں 8.470ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.6فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے،اس مدت کے لیے فی حصص آمدن 3.04روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

تازہ ترین