• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکنٹا ئل ایکسچینج میں 5.181 بلین روپے کے سودے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکنٹا ئل ایکسچینج میں 5.181 بلین روپے کے سودےہوئے جن کی مجموعی تعداد 15,389 رہی۔ کموڈٹی انڈیکس 2,955 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.479 بلین روپے تھی۔

تازہ ترین