• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پاکستان و آزادی کشمیر کنونشن کل ہوگا

لوٹن (نمائندہ جنگ) الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل ٹرسٹ لوٹن میں بروز ہفتہ19اگست4بجے استحکام پاکستان و آزادی کشمیر کنونشن منعقد ہوگا۔ مہمان خصوصی بریگیڈئر (ر) حامد سعید اختر ہوں گے۔ پروگرام کے منتظم پروفیسر مسعود اختر ہزاروی نے بتایا کہ پروگرام میں چیدہ چیدہ شخصیات کو دعوت دی جارہی ہے۔

تازہ ترین