• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری فاضل اور چوہدری حسین کے انتقال پر اظہار افسوس

برمنگھم(نمائندہ جنگ)آزاد کشمیرکے علاقہ تنگدیو یونین کونسل فیض پور شریف کی معروف شخصیات حاجی چوہدری محمد فاضل اور چوہدری مطلوب حسین کی اچانک وفات پر حاجی چوہدری محمد اعظم، حاجی واجد علی ، تحریک انصاف برمنگھم برطانیہ کے رہنما حاجی بشارت رسول چوہدری ،چوہدری نور محمد ، حاجی مقبول حسین، حاجی مطلوب حسین ، اشتیاق علی،عرفان علی، نقاش اسلم،چوہدری اللہ دتہ،چوہدری غالب ناز، چوہدری فضل حسین ودیگر نے اظہار افسو س کرتے ہوئے مرحومین کے بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔

تازہ ترین