• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن (نیوز ڈیسک) خاتون فٹبال ریفری بیبیانا اسٹینہوس جرمن فٹبال لیگ میں ذمے داریاں انجام دینے کے لئے تیار ہیں، وہ یورپ کی کسی بھی ٹاپ لیگ میں میچ سپروائز کرنے والی پہلی خاتون ریفری بنیں گی، وہ اس سے قبل بائرن میونخ اسٹارز سے بھی وابستہ رہی ہیں، 38سالہ بیبیانا کو18-2017 سیزن میں جرمن لیگ کے ممکنہ آفیشلز میں شامل کرلیا گیا ہے

تازہ ترین