• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 22 ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کراچی گالف کلب میں شروع ہوگئی۔ پہلے روز ڈی ایچ اے ذکلب کے گالفر آنند نے ہول ان ون کا ریکارڈ بنایا، دفاعی چیمپئن مطلوب احمد چار انڈر پار 68 اسکورکے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں، پروفیشنل ایونٹ میں محمد منیر دو انڈر پار کے ساتھ دوسری اور دانیال جہانگیر ایک انڈر پار 71 کے اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہیں، محمد شریف امیچر ایونٹ میں سر فہرست ہیں۔

تازہ ترین