کراچی(اسٹاف رپورٹر) دو رکنی قومی سائیکلنگ تربیت کے لئے جمعے کو کوریا روانہ ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق 2 رکنی ٹیم میں ایک کوچ ہارون اختر اور جونیئر کھلاڑی اسامہ احمد شامل ہیں۔ کوچ ہارون اختر کوریا میں لیول ون کوچ کا ڈپلومہ حاصل کریں گے۔