• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام17ویں انٹر ڈویژنل جمناسٹک چیمپئن شپ 18سے 19اگست تک نارتھ کراچی جیمخانہ میں کھیلی جائے گی۔ سندھ کے پانچوں ڈویژن کے کھلاڑی اس میں شرکت کرینگے۔

تازہ ترین