• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں برس، 955گاڑیاں ،16 ہزار موٹر سائیکلیں چھینی یا چوری کی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں رواں برس اب تک 955گاڑیاں اور 16ہزار کے قریب موٹر سائیکلیں چھینی یا چوری کی جاچکی ہیں،سی پی ایل سی کے اعداد و شمار کے مطابق 2014میں 3ہزار 843 ، 2015 میں 2ہزار 142، 2016 میں ایک ہزار 781جبکہ اس سال اب تک 955گاڑیاں ،جبکہ 2014میں 22ہزار 430، 2015میں 20ہزار 930، 2016میں 24ہزار 848جبکہ اس سال اب تک 16ہزار 303 موٹر سائیکلیں چوری یا چھینی جاچکی ہیں۔ 

تازہ ترین