• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے مشترکہ مفا دات کونسل کی تشکیل نو کر دی

Todays Print

اسلام آباد ( نیوز رپو رٹر) وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کی تشکیل نو کی منظوری دید ی ہے۔

وزیر اعظم کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔چاروں وز ر ائے اعلیٰ ، وفاقی وزیر برائے بین الصو بائی رابطہ ، وزیر صنعت و پیدا وار اور وزیر خزانہ اس کے ممبران ہوں گے۔

کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں نو ٹیفیکیشن جاری کر د یا ہے۔

تازہ ترین