• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے

Todays Print

لاہور( نیوزرپورٹر)سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے.

سابق آرمی چیف  پرانے ائیر پورٹ سے سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ کیلئے روانہ ہوئے ،راحیل شریف چند روز  پاکستان میں قیام کے بعد واپس سعودی عرب چلے جائیں گے۔

تازہ ترین