• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملالہ یوسفزئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا ہے جہاں وہ فلسفے، سیاست اور اقتصادیات کی تعلیم حاصل کریں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلے کی اطلاع دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس اعلیٰ ترین تعلیمی ادارے میں پڑھیں گی جہاں سے دنیا کی اہم ترین شخصیات فارغ التحصیل ہوئیں ۔

تازہ ترین