• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا جنگی جنون برقرار،بوئنگ سے 65کروڑ ڈالرز کے 6اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارت کا جنگی جنون برقرار،بوئنگ سے 65کروڑ ڈالرز کے 6چوپر ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دیدی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان اور چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران اپنی فوجی طاقت بڑھانے کیلئے امریکی کمپنی بوئنگ سے65کروڑ ڈالرکے 6اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ 

تازہ ترین