• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی پی پی نےبزنس کمیونٹی سے رابطے اور ان کے مسائل کے حل کے لیئے ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کو پیپلز بزنس فورم کراچی کا صدر مقرر کر دیا ہے، پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو اعتماد میں لینے کے بعد ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین