• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کی طرف سے  مبینہ کرپشن، دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی کے خلاف اتوار کو سہ پہر  ایک بجے نمائش چورنگی سے صدر تک مارچ کیا جائے گا جس کی قیادت پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ کریں گے۔

تازہ ترین