• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؓ کا پیغام امن اور محبت ہے،مولانا عمران مہدی

کراچی(پ ر)خطیب اہلبیت مولانا عمران مہدی نقوی نے کہا ہے کہ امام حسین ؓ کا پیغام آفاقی اور امن و محبت کے قیام کا ضامن ہے، یہ بات انہوں نے فیڈرل بی ایریا میں مجلس شکرانہ و زیارات اور علامہ علی اکبر کمیلی کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی،انہوں نے کہا کہ شہدائے ملت جعفریہ کا مقام بلند اور منفرد ہے ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ اسے زندہ و جاوید رکھیں، اجتماع میں علامہ عباس کمیلی، علامہ باقر زیدی، شبر رضا، حکیم محمد احمد زیدی ،آغا محمد عباس، کوثر نقوی اور دیگر موجود تھے۔

تازہ ترین