• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے صدر کوآپریٹو مارکیٹ کی تعمیرات میں اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن  سے متعلق ریفرنس میں جرم ثابت ہونے پر سابق رجسٹرار حاجن شاہ کو10سال قید اور 11 کروڑ روپے جرمانہ،شریک ملزم شکیل احمد کو 3 سال قید 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
تازہ ترین