• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے تحت آج مارچ ہوگا

 کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کی طرف سے  مبینہ کرپشن، دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی کے خلاف اتوار کو سہ پہر  ایک بجے نمائش چورنگی سے صدر تک مارچ کیا جائے گا جس کی قیادت پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ کریں گے۔
تازہ ترین