• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ذاکر ہ اہلبیت تبسم زہرہ(روبی جعفری)کے شوہر اور قیصر مسعود جعفری کے بہنوئی قمر حسنین جعفریکی مجلس چہلم اتوار 20 اگست چام 5 بجے امام بار گاہ بو تراب عزیزآباد میں ہوگی،علامہ صادق عباس عابدی خطاب، سید اسد جہاں اور ارتضیٰ جوون پوری سلام پیش کرینگے۔
تازہ ترین