• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمبڑ : خسرے کی وبا میں مبتلا 2 بچے جاں بحق، 2 زیر علاج

چمبڑ (نامہ نگار) محمد اشرف نوحانی کے مطابق ان کا 5 سالہ بچہ در محمد اور 7 سالہ  لڑکی رضیہ خسرے کی بیماری کے باعث جاں بحق ہو گئے جبکہ2 بچے سول اسپتال میرپور خاص میں زیر علاج ہیں۔ گائوں کے مکینوں کے مطابق محکمہ صحت نے اس بیماری پھیلنے کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔ گائوں کے مکینوں نے محکمہ صحت کے بالا حکام سے ڈاکٹروں کی ٹیم بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین