• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زندہ قومیں اپنے شہداءکو کبھی نہیں بھولتیں،رہنما

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) زندہ قومیں اپنے شہداءکو کبھی نہیں بھولتیں‘ 23 اگست 1993 ءکو حیدرآباد میں اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے والے شہداءکے نظریے اور کاز کی حفاظت ہمارا فرض منصبی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سندھ پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (سپا) کے رہنماؤں نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہداءکی روح کو ایصال ثواب پیش کرنے کی غرض سے 24 ویں برسی 26 اگست کو سول اسپتال حیدرآباد کے احاطے میں ہو گی۔

تازہ ترین