• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارٹ کورس مکمل کرنے پر طلبا و طالبات میں اسناد کی تقسیم

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) مقا می اکیڈمی ٹنڈو جام کی جانب سے بے نظیر بھٹو شہید یوتھ ڈولپمنٹ پروگرام کے تعاون سے ادارے میں جاری شارٹ کورس مکمل کرنے پر طلبا و طالبات میں اسناد دینے کی تقریب مقامی ہال میں منعقد کی گئی‘ بے نظیر بھٹو شہید یوتھ ڈولپمنٹ پروگرام کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کوآرڈنیٹر حیدرآباد ریجن محمود علی اوٹھو‘ مٹیاری مانیٹرنگ کوآرڈینٹر ذوالفقارمیمن‘ پرنسپل نوید اکیڈمی نوید احمد طلبا و طالبات کو سر ٹیفکیٹ دیئے۔

تازہ ترین