• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) 22ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کے تیسرے روز ہفتے کو بھی قومی ٹاپ گالفر شبیر اقبال پروفیشنلز کیٹیگری میں دس انڈر پار کے ساتھ سر فہرست ہیں۔محمد شریف، جاوید عنائیت اور ذیشان خان، بالترتیب ایمچر، سینئر پروفیشنلز اورجونیئرپروفیشنلز اور خواتین کی کیٹیگریز میں سر فہرست ہیں۔ ایونٹ کے تیسرے روز کے میچوں میں 300سے زائد مرد اور خواتین گالفرز نے حصہ لیا۔ چیمپئن شپ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین