• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوہائیو( جنگ نیوز) امریکا میں جاری سنسناٹی ماسٹرز میں ہفتے کو مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں نک کریگوس نے رافیل نڈال کو 6-2،  7-5سے شکست دی ۔ دیگر مقابلوں میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو 6-2، 6-4سے شکست دی ۔

تازہ ترین