• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈم لیتھ نے انگلش ٹوئنٹی 20میں سب سے بڑی اننگز کا ریکارڈ بنا دیا

لندن(نیوز ڈیسک) ایڈم لیتھ نے انگلش ٹوئنٹی 20میں سب سے انفرادی اننگز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، انہوں نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں 73بالز پر 161کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، اس دوران لیتھ نے 20چوکے اور 7چکھے جڑے، ان کی ٹیم یارکشائر نے یہ مقابلہ 124رنز کے بڑ ے مارجن سے جیتا، یہ مجموعی طور پر ٹی 20 کرکٹ میں تیسری بڑی اننگز شمارہوئی، کرس گیل 175ناٹ آئوٹ اور ہیملٹن مساکیڈز 162کے ساتھ ابتدائی 2نمبروں پر ہیں، لیتھ کی یہ پرفارمنس انگلش لیگ کی سب سے بڑی انفرادی اننگز ہے مجموعی ریکارڈ میں یہ تیسرا بہترین اسکور رہا۔

تازہ ترین