• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضیاء الحق مرحوم نے پاکستان میں اسلام پسندی کی روایات کورواج دیا،مولانا عبدالاعلیٰ درانی

بریڈفورڈ(پ ر) ضیاء الحق مرحوم نے پاکستان میں اسلام پسندی کی روایات کوبطورکلچررواج دیا،وہ بہادری شرافت اوربامقصدسادگی کاحسین امتزاج تھے ،ان خیالات کااظہار ممتاز عالم دین مولاناعبدالاعلیٰ درانی نے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا ضیاء الحق مرحوم کو ڈکٹیٹر کہاجاتاہے لیکن انہوں نے تحمل مزاجی اور مشورے کی روایت کو بھرپور اپنایا، ضیاء الحق مرحوم نے بہادری ، دانائی اور حکمت سے کے ساتھ اندرونی وبیرونی محاذوںپرپاکستان کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملا دیے ۔

تازہ ترین