• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹرامجد ملک نے فاروق راجہ کو سرٹیفکیٹ پیش کیا

دی ہیگ (نمائندہ جنگ) گزشتہ روز مانچسٹر برطانیہ کے نجی دورے کے موقع پر بیرسٹر امجد ملک، چیئرمین بورڈ آف گورنرز اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن حکومت پاکستان نے فاروق راجہ کو جو ہالینڈ میں جنگ اور جیو کے نمائندے اور مختلف تنظیموں کے عہدیدار ہیں ان کی پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ پیش کیا اور چیئرمین امجد ملک نے ان کی صحافتی خدمات کو بھی سراہا۔

تازہ ترین