• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ایردوان نے جرمن چانسلر کو ترکی کی دشمن قرار دے دیا

استنبول (نیوز ڈیسک) ترک صدر طیب ایردوان اور انجیلا مرکل کے اختلافات بڑھتے بڑھتے دشمنی تک پہنچ گئے۔ ترک صدر نے جرمن چانسلر کو ترکی کی دشمن قرار دے دیا۔ طیب ایردوان نے جرمنی میں مقیم ترک شہریوں سے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ ترکی میں گزشتہ سال کی ناکام بغاوت کے بعد ہونے والی گرفتاریوں پر جرمن نے شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ جس کے باعث انقرہ اور برلن کے تعلقات میں سردمہری آگئی ہے۔

تازہ ترین