• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان بنچ تنازع،لاہور بار کی ہڑتال ،ریلی کیلئے وکلا آج روانہ ہونگے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان بار اور بنچ تنازع میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، لاہور بار  کی جانب سے کل 21 اگست کو ہڑتال اور ریلی  میں  شرکت کیلئے ملتان اور جنوبی پنجاب سے وکلا مختلف ٹولیوں اور قافلےکی شکل میں آج شام روانہ ہونگے

تازہ ترین