• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شاہد خاقان عباسی کی پہلی مرتبہ لاہور آمد

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم بننے کے بعد شاہد خاقان عباسی اپنے پہلے دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ۔ ان کی لاہور آمد کے موقع پر اولڈ ائیرپورٹ پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

تازہ ترین