• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی میں اسلامی پولیس کے سربراہ کو 10سال قید کی سزاسنادی گئی

مالی(رائٹرز)مالی  میں اسلامی پولیس کے سربراہ کو ملک کے شمالی علاقے پر قبضے کے دوران 2012،-2013 کے دوران حدودقوانین کے تحت لوگوں کے ہاتھ کاٹنے کے الزام میں دس سال قید کی سزاسنادی گئی ہے۔یہ بات ہفتہ کو ان کے وکیل نے بتائی ہے۔رائٹرزکے مطابق جمعہ کو شروع ہونے والی سماعت ملک میں پہلی مرتبہ قومی ملائی عدالت کی جانب سے اسلام پسندوں کے خلاف کارروائی ہے جب انہوں نے ملک کے شمالی صحراکو توریک علیحدگی پسندوں کی تحریک بیداری کے بعداپنے قبضے میں لیا تھا۔

تازہ ترین