• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے اپنے اہم مشیر اسٹیفن بینن کو برطرف کر دیا

Todays Print

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس کے اعلیٰ ترین عملے میں تازہ ترین ردو بدل کے ایک سلسلے میں انتہائی دائیں بازو کے نظریا ت رکھنے والی ایک انتہائی متنازع شخصیت، چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیفن بینن کو بر طرف کر دیا ہے،بینن صدر ٹرمپ کی کچھ انتہائی متنازع فیہ پالیسیوں کے پس پشت کار فرما تھے جن میں کئی مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں پر امریکی سفر کی پابندی بھی شامل تھی۔

تازہ ترین