• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کے دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

 لاہور ( این این آئی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر):آمد 152300کیوسک اور اخرج 200000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد25100 کیوسک اور اخراج25100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد19100 کیوسک اور اخراج30900 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 62300 کیوسک اور اخراج 30700 کیوسک۔بیراج :جناح: آمد223100 کیوسک اور اخراج 215400 کیوسک،چشمہ: آمد227300 کیوسک اوراخراج 210000 کیوسک، تونسہ: آمد209000 کیوسک اور اخراج186000 کیوسک، پنجند: آمد54700کیوسک اور اخراج 39500 کیوسک گدو: آمد 201700 کیوسک اور اخراج 169200 کیوسک، سکھر: آمد191900 کیوسک اور اخراج 134100 کیوسک، کوٹری:آمد230700 کیوسک اور اخراج 190200کیوسک۔ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1546.49 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.973 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1234.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.821 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.162 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل ہفتہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

تازہ ترین