• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹھی سول اسپتال ، دوران زچگی خاتون جاں بحق، ڈاکٹروں پر غفلت کا الزام

اسلام کوٹ(نامہ نگار) سول اسپتال مٹھی میں زچگی کے دوران ماں بچے سمیت جاں بحق ہو گئی۔خاتون کے ورثاء نےاحتجاج کیا اور الزام عائد کیا کہ لیڈی ڈاکٹرز کی غفلت اور علاج میں تاخیر کے باعث خاتون کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا۔ورثاء کے مطابق گاؤں بھارو تڑ کی رہائشی  خاتون پاروتی زوجہ جگو بھیل کو زچگی کے لیے سول اسپتال مٹھی  لایا گیا تھا تکلیف کے باعث خاتون نے  تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔

تازہ ترین