• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی جمہوری اقدار کی حامل ملک گیر جماعت ہے، لیاقت بلوچ

لاہور (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے مشاورتی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جماعت اسلامی کے سالانہ حسابات سب سے پہلے جمع کرا دیئے ہیں۔ جماعت اسلامی قومی دینی جمہوری اقدار اور مضبوط مالیاتی نظام کی ملک گیر جماعت ہے۔ ۔ ۔مزید برآں امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے پرائمری کی نئی نصابی کتابوں میں تبدیلی پر شدید تشویش کا اظہارکیا۔
تازہ ترین