• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قربانی کا عمل بخشش کی سوغات اور ذریعہ نجات ہے، ڈاکٹراشرف جلالی

لاہور( خبرنگارخصوصی ) تحریک لبیک یارسول اللہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا عید قربان کے موقع پر قربانی کا عمل بخشش کی سوغات اور ذریعہ نجات ہے۔ یہ ایک انسان کی تربیت کیلئے بہترین لائحہ عمل ہے۔ یہ جہاد بالنفس اورجہاد بالسیف کی سالانہ ٹریننگ ہے۔قربانی فقرا اور غربا کیلئے خوشیوں کا سامان ہے۔قربانی کا عمل انسان کو رب زوالجلال کا قرب عطا کرتا ہے ۔چنانچہ اس عمل کا اول سے آخر تک ریا سے محفوظ ہونا ضروری ہے جو جانور قربان کیے جاتے ہے ان کی نسلوں میں برکت ڈال دی جاتی ہے۔
تازہ ترین