• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین المسالک ہم آہنگی کونسل کا فرقہ وارانہ تشدد کیخلاف بیانیہ تیار

لاہور(خبرنگارخصوصی  ) بین المسالک ہم آہنگی کونسل نے فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف بیانیہ تیار کرلیا۔ جسے آج  تمام اسلامی مکاتب فکر کے علماکی مشترکہ پریس کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔ کانفرنس سے وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر علامہ نیاز حسین  ، جمعیت علما اہل حدیث کے چیرمین قاضی عبدالقدیر خاموش،ڈائریکٹر البازی یونیورسٹی ڈاکٹر عزیر البازی،جمعیت علما پاکستان نورانی کے مرکزی رہنما مولانا محمد خان لغاری، ناظم تعلیمات مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ 
تازہ ترین