• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر)رواں سال  کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کل21اگست ہوگاجو پاکستان سمیت دنیا کے  متعدد ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔سال کا پہلا سورج گرہن 26فروری 2017کو ہوا تھا۔ماہرین  کے مطابق رواں سال 2017کا دوسرا اور آخری سور ج گرہن 21اگست بروز سوموا ر کو لگے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال 2017کے دوران 2چاندگرہن او ر2ہی سورج گرہن لگے۔ 
تازہ ترین