• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر کانگو بخار کے ممکنہ پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے الرٹ جاری کیا ہے ،جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ رواں سال اب تک کانگو بخار کے 41 کیس سامنے آچکے ہیں۔دریں اثناء محکمہ صحت نے کانگو فیورکے حوالے سے عوامی آگہی کے لئے خصوصی مہم شروع کردی ہے۔
تازہ ترین