• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوموٹرسائیکل سواروں کی کار شوروم میں گھس کر فائرنگ، مالک زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ ممتاز آباد کے علاقے مین دو موٹرسائیکل سواروں کی کار شوروم میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے مالک محمد ریحان زخمی ہوگیا جبکہ کاروں میں گولیاں لگنے سے نقصان ہوا پولیس نے مقدمہ درج کر کاروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین