• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے اساتذہ کی اسناد کی بروقت محکمانہ تصدیق یقینی بنائی جائے، خیر اللہ

پشاور (خبر نگار خصوصی ) تنظیم اساتذہ کے صوبائی صدر خیر اللہ حواری نے کہا ہے کہ این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی اساتذہ کی اسناد کی بر وقت تصدیق نہ ہو نے کے باعث وہ مہینوں تنخواہ سے محروم رہنے کی وجہ سے شدید پریشان ہوجاتے ہیں ،جس کی ذمہ داری ایجوکیشن حکام اور تعلیمی بورڈز انتظامیہ پر عائدہو تی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت تمام ذمہ داروں کو اس بات کا پا بند بنا ئے کہ وہ تین دن میں ہرسند کی تصدیق کریں۔
تازہ ترین