• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ کالج نے ایم فل، پی ایچ ڈی داخلوں کا آغاز کردیا

پشاور (خبر نگارخصوصی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے ایم فل اور پی ایچ ڈی کلاسز میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 اگست ہے۔ کاغذات کی سکروٹنی 29 اگست کو ہوگی۔ ٹیسٹ 30 اگست کو منعقد ہو گا جبکہ کلاسز کا آغاز ستمبر سے ہوگا۔
تازہ ترین