• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ کے کامیاب جلسے نےپی پی کی مقبولیت ظاہر کردی ، ریاض یوسفزئی

پشاور (خبر نگار خصوصی ) پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سینئر رہنما ریاض خان یوسف زئی نے کہا ہے کہ مانسہرہ میں ہونےوالے جلسے میں ہزارہ کے عوام نے بھر پور شرکت کرکے یہ ثابت کردیا کہ پیپلزپارٹی ہی عوام کی حقیقی نمائندہ سیاسی جماعت ہے، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے چترال کے بعد مانسہرہ سے انتخابی مہم کا آغاز کر کے اپنے نانا کی ہزارہ کے عوام سے محبت کا عملی اظہار کردیا۔
تازہ ترین