• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولی وڈ میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں،سارہ لورین

Todays Print

لاہور (ایجنسیاں)معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ بولی وڈ فلم انڈسٹری میں میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں-پاکستان میں فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بھی اہم کردار نبھا رہی ہوں۔

اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نئے پروجیکٹ کے لیے آئندہ برس ممبئی چلی جاؤں گی جہاں بڑے بینرز کی دو فلمیں سائن کروں گی۔انہوں نے کہا بولی وڈ میں کامیابی کے لیے جہاں اداکاری کے ساتھ ساتھ رقص بہت ضروری ہے و ہیں تعلیم یافتہ نئے لوگوں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

تازہ ترین