• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوونٹری (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے سعید نیازی کے سسر صفدر الاعوان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نیک سیرت، بااخلاق، ملنسار اور غریب پرور انسان تھے۔ لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہوکر اطمینان قلب حاصل، دکھی انسانیت کی خدمت کرنا مرحوم کی زندگی کا نصب العین تھا، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے، دیگر تعزیت کرنے والوں میں چوہدری اظہر ایڈووکیٹ عباس صادق، سابق لارڈ میئر بریڈ فورڈ کونسل چوہدری خادم حسین، سابق لارڈ میئر بریڈ فورڈ غضنفر خالق، چوہدری منظور حسین، چوہدری حق نواز، حاجی کرامت حسین، حاجی راجہ مبارک کیانی، حامد محمد عارف، پیر دلدار علی شاہ، حافظ محمد نجیب، علامہ مفتی حافظ فضل احمد قادری، حافظ نثار احمد، مولانا حافظ ظہیر احمد نقشبندی، شبیر خان ایڈووکیٹ، راجہ اصغر علی، عرفان احمد شاہ، صاحبزاد پیر طیب الرحمن، علامہ مولانا نبیل افضل قادری، علامہ حافظ عبدالغفار، ایوب سرکھوی، واجد برکی، چوہدری خادم حسین، عارف کیروی، چوہدری امین، راجہ شوکت علی، الحاج راجہ گلتاسب خان، چوہدری سعید، حاجی راجہ جاوید اقبال، فہیم کیانی، خواجہ انعام الحق، جمشید علی، نائب مغل، چوہدری عبدالمجید جاوید حنیف، دل نواز راجہ، حاجی احمد حسین، بشارت علی، زاہد حنیف، حاجی شریف مغل، چوہدری شاہنواز، چوہدری غلام حسین، حاجی طاہر عطاری، چوہدری ذوالفقار علی، بشارت رسول، کاظم شہزاد، شمریز حنیف، حاجی کاظم حسین، صاحبزادہ حسن جمشید، صوفی امجد احسان نقشبندی، نثار عبداللہ، حاجی اجہ محمد فاروق، حاجی امیر افضل، سابق لارڈ میئر کوونٹری چوہدری شبیر احمد، حاجی لیاقت علی، حاجی منصف داد، چوہدری منگا خان، کونسلر پرویز اختر، صاحبزادہ حسیب حسن، کونسلر کامران آصف و دیگر شامل تھے۔

تازہ ترین