• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال کے جنگلات میں آگ لگنے سے 2000افراد پھنس گئے

میکاؤ (نیوز ڈیسک) پرتگال میں جنگلات میں لگی آگ کے باعث 2000 کی آبادی والے گاؤں کا دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا اور 2000افراد گاؤں میں پھنس کر رہ گئے میکاؤ کے گاہوں کے میئر واسکو اسٹریلا نے بتایا کہ شدید آگ اور دھوئیں کے باعث میکاؤ کے اس گاؤں سے باہر نکلنا یا اس میں داخل ہونا ممکن نہیں ہے اور آگ مسلسل پھلتی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سال شدید گرم موسم کے باعث پرتگال میں کئی مقاماست پر آگ لگی ہے ۔

تازہ ترین