• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا ( جنگ نیوز) ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کیے جانے کے صرف 24 گھنٹے بعد ہی مومن الحق بنگلہ دیش ٹیم میں واپس آگئے۔ انہیں ان فٹ ہونے والے مصدق حسین کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین