• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں کے درمیان ٹکرائو کی پالیسی ملک اور قوم کے مفاد میں نہیں ،ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کی جانب سے نیب میں پیش نہ ہونا قانون کی عمل داری میں رکاوٹ پیدا کرنے کے مترادف ہے ، انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت شدید خطرات سے دوچار ہے، ایسے میں اداروں کے درمیان ٹکرائو کی پالیسی ملک اور قوم کے مفاد میں نہیں ہے،وزیر اعظم کے پاس موقع ہے کہ وہ نیب سے اپنے اوپر عائد الزامات کو غلط ثابت کر کے اپنے سیاسی سفر کو نئے انداز میں جاری رکھ سکیں۔

تازہ ترین