• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے پر ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے پر ہفتہ کو نہاتے ہو ئے ڈوبنے والے 2نوجوانوں بلال اور صفیان کی لاشیں اتوار کو نکال لی گئیں،پولیس کے مطابق نہاتے ہو ئے 3نوجوان ڈوبے تھے جن میں سے ایک نوجوان کو نکال لیا گیا تھا اور 2لاپتہ ہو گئے تھے۔

تازہ ترین